حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يُعْجِبُهُ إِذَا كَانَ فِي سَفَرٌ أَنْ يُصَلِّيَ الصَّلَاةَ لِوَقْتِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن کو یہ بات بہت پسند تھی کہ سفر میں بھی نمازوں کو ان کے وقت پر ادا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3249، ترقيم محمد عوامة 3235)