٣٣٨٤٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن طلحة مولى (قرظة) (١) عن زيد بن أرقم قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ما أنتم بجزء من مائة ألف جزء (٢) ممن يرد عليّ الحوض"، قلنا لزيد: كم كنتم يومئذ؟ قال: ما بين الست مائة (إلى) (٣) السبع مائة (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جو لوگ میرے حوض پر آئیں گے تم ان کا لاکھواں حصّہ بھی نہیں ہو، راوی کہتے ہیں کہ ہم نے زید سے پوچھا کہ آپ اس وقت کتنے تھے فرمایا کہ چھ سو سے سات سو کے درمیان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33848، ترقيم محمد عوامة 32345)