٣٣٨٢٥ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن (أنيس) (١) بن أبي يحيى عن أبيه عن أبي سعيد قال: خرج رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ونحن في المسجد، وهو عاصب رأسه بخرقة في المرض الذي مات فيه، فأهوى قبل المنبر فاتبعناه فقال:"والذي نفسي بيده إني لقائم ⦗٤١٧⦘ على الحوض الساعة" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نکلے، اور ہم مسجد میں تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے سر پر پٹی باندھ رکھی تھی، اس مرض میں جس میں آپ کی وفات ہوئی، آپ منبر کی طرف چلے، ہم آپ کے پیچھے چلے گئے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے میں اس وقت گویا کہ حوض پر کھڑا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33825، ترقيم محمد عوامة 32322)