☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 32319
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 32319
٣٣٨٢٢ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن (محارب بن دثار) (١) عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الكوثر نهر في الجنة حافتاه من ذهب، ومجراه على الياقوت والدر، تربته أطيب من المسك، وماؤه أحلى من العسل وأشد بياضًا من الثلج" (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ کوثر جنت کی نہر ہے، اس کے کنارے سونے کے ہیں اور اس کے بہنے کی جگہ یاقوت اور موتی پر ہے، اس کی مٹی مشک سے زیادہ پاکیزہ ہے، اور اس کا پانی شہد سے زیادہ میٹھا ہے، اور برف سے زیادہ سفید ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33822، ترقيم محمد عوامة 32319)
الحديث السابق → (32318) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (32320)