٣٣٨١٧ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن المهاجر بن المسمار عن عامر بن (سعد) (١) قال: (كتبت) (٢) إلى جابر بن سمرة: أخبرني بشيء سمعته من رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، قال: فكتب (إليَّ) (٣) : سمعته يقول:"أنا الفرط على الحوض" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
عامر بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے جاببر بن سمرہ کو لکھا کہ مجھے ایسی بات بتائیے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی ہو، انہوں نے لکھا کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں حوض پر پہلے سے پہنچنے والا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33817]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33817، ترقيم محمد عوامة 32314)