٣٣٨٠٤ - حدثنا علي بن مسهر عن محمد (بن) (١) عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"نصرت بالرعب، وأعطيت جوامع الكلم، ⦗٤١٠⦘ و (أحل) (٢) لي (المغنم) (٣) ، وبينا أنا نائم أتيت بمفاتيح خزائن الأرض فتلت في يدي" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میری رعب کے ذریعے مدد کی گئی، اور مجھے جامع کلمات عطا کیے گئے، اور میرے لئے مالِ غنیمت کو حلال کردیا گیا، اور اس دوران کہ میں سویا ہوا تھا میرے پاس زمین کے خزانوں کی کنجیاں لائی گئیں اور میرے ہاتھوں میں ڈال دی گئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33804، ترقيم محمد عوامة 32301)