☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 32296
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 32296
٣٣٧٩٩ - (١) حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن أبي زياد عن عبد اللَّه بن الحارث عن عبد المطلب بن ربيعة أن أناسا من الأنصار قالوا للنبي صلى الله عليه و آله وسلم: إنا نسمع من قومك حتى يقول القائل منهم: إنما مثل محمد صلى الله عليه و آله وسلم مثل نخلة (أنبتت) (٢) في (كباء) (٣) قال: فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أيها الناس، من أنا؟" قالوا: أنت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، فقال:"أنا محمد ابن عبد اللَّه بن عبد المطلب"، (قال) (٤) : فما سمعناه انتمى قبلها قط، ثم قال:"ألا إن اللَّه خلق خلقه (٥) ثم فرقهم فرقتين، فجعلني من خير (الفريقين) (٦) ثم جعلهم قبائل فجعلني من خيرهم قبيلة (٧) ، فأنا خيركم ⦗٤٠٨⦘ بيتا وخيركم نفسًا" (٨) .
الترجمة: اردو ترجمہ
عبد المطلب بن ربیعہ سے روایت ہے کہ انصار کے کچھ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا کہ ہم آپ کی قوم سے سنتے ہیں اور کہنے والے کہتے ہیں کہ محمد 5 کی مثال تو اس درخت کی سی ہے جو کسی میدان میں اگ جائے، رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اے لوگو! میں کون ہوں؟ لوگوں نے کہا کہ آپ اللہ کے رسول ہیں، آپ پر سلام ہو، آپ نے فرمایا: میں محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب ہوں، کہتے ہیں کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس سے پہلے اس نسبت کو بیان کرتے نہیں سنا، پھر فرمایا خبردار! بیشک اللہ نے اپنی مخلوق کو پیدا کیا اور ان کو دو جماعتوں میں تقسیم فرما دیا پھر مجھے بہترین جماعت میں کردیا، پھر ان کے قبیلے بنائے اور مجھے بہترین قبیلے میں بنایا، پس میں گھر کے اعتبار سے بھی تم سب سے بہتر ہوں اور نفس کے اعتبار سے بھی تم سے بہتر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33799، ترقيم محمد عوامة 32296)
الحديث السابق → (32295) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (32297)