☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32292
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32292
حدیث نمبر: 32292 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٩٤ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال (في) (١) من أسلم على ميرات قال: يرث ما لم يقسم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو میراث کی تقسیم کے وقت اسلام لائے وہ وارث ہوگا جب تک میراث تقسیم نہ ہوجائے اور غلام کی صورت میں جو میراث کے وقت آزاد کردیا جائے، فرمایا کہ وہ وارث ہوگا جب تک میراث تقسیم نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33794، ترقيم محمد عوامة 32292)
پچھلی حدیث → (32291) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32293)