☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32288
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32288
حدیث نمبر: 32288 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٩٠ - حدثنا أبو داود عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن رجل أسلم على ميراث فقالا: لا يرث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حماد سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جو میراث کی تقسیم کے وقت اسلام لایا، انہوں نے فرمایا کہ وہ وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33790، ترقيم محمد عوامة 32288)
پچھلی حدیث → (32287) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32289)