☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32287
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32287
حدیث نمبر: 32287 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٨٩ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن حصين قال: رأيت (شيخًا) (١) يتوكأ على عصا، فقيل: هذا وارث صفية (أسلم) (٢) على ميراث، فلم يورث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حصین فرماتے ہیں کہ میں نے ایک شیخ کو دیکھا جو لاٹھی کا سہارا لیے ہوئے تھے، لوگوں نے بتایا کہ یہ حضرت صفیہ کا وارث ہے، ان کی میراث کے وقت اسلام لایا تو اس کو میراث نہیں دی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33789، ترقيم محمد عوامة 32287)
پچھلی حدیث → (32286) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32288)