☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32286
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32286
حدیث نمبر: 32286 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٨٨ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن أبي عروبة عن أبي معشر عن (١) إبراهيم قال: من أعتق عند الموت أو أسلم عند الموت فلا حق لواحد منهم؛ لأن الحقوق وجبت عند الموت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو موت کے وقت آزاد کردیا جائے یا موت کے وقت اسلام لے آئے تو ان میں سے کسی کو کوئی حق نہیں، کیونکہ حقوق موت کے وقت واجب ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33788، ترقيم محمد عوامة 32286)
پچھلی حدیث → (32285) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32287)