☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32277
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32277
حدیث نمبر: 32277 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٧٩ - أبو داود الطيالسي عن شعبة قال: أخبرني منصور عن إبراهيم والشعبي أنهما قالا: لا بأس ببيع ولاء السائبة وهبته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
منصور روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور شعبی نے فرمایا کہ سائبہ کی ولاء بیچنے اور ہبہ کرنے میں کوئی حرج نہیں، (”سائبہ“ جس کو اللہ کے نام پر آزاد کیا گیا ہو، مترجم) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33779، ترقيم محمد عوامة 32277)
پچھلی حدیث → (32276) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32278)