☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32268
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32268
حدیث نمبر: 32268 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٧٠ - [حدثنا أبو خالد عن داود عن سعيد بن المسيب قال: الولاء كالنسب لا يباع ولا يوهب] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید بن مسیب نے فرمایا کہ ولاء نسب کی طرح ہے نہ اسے بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33770، ترقيم محمد عوامة 32268)
پچھلی حدیث → (32267) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32269)