☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32255
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32255
حدیث نمبر: 32255 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٥٧ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن الشعبي قال: قال أبو بكر: رأيت في الكلالة رأيًا، فإن يك صوابًا فمن عند اللَّه، وإن يك خطأ فمن قبلي والشيطان، الكلالة ما عدا الولد والوالد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے فرمایا کہ میری کلالہ کے بارے میں ایک رائے ہے، اگر وہ درست ہو تو اللہ کی جانب سے ہے، اور اگر خطاء ہو تو میری اور شیطان کی جانب سے، کلالہ وہ رشتہ دار ہیں جو اولاد اور والد کے علاوہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33757، ترقيم محمد عوامة 32255)
پچھلی حدیث → (32254) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32256)