☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32253
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32253
حدیث نمبر: 32253 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٥٥ - حدثنا أبو أسامة عن سليمان بن مغيرة قال: سألت الحسن عن رجل بايع امرأة من أهل الذمة فكان لها عنده شيء فنبذها فلم يجدها: أيجعله في بيت مال المسلمين؟ قال: نعم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سلیمان بن مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جس نے اہل ذمہ میں سے ایک عورت سے بیعت کی تھی، اس عورت کی اس کے پاس کوئی چیز تھی، اس نے اس سے معاملہ ختم کردیا، پھر وہ عورت اس کو نہ ملی، کیا وہ آدمی اس چیز کو مسلمانوں کے بیت المال میں ڈال دے؟ فرمایا جی ہاں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33755، ترقيم محمد عوامة 32253)
پچھلی حدیث → (32252) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32254)