☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32236
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32236
حدیث نمبر: 32236 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٣٧ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن أبي الأشعث عن مولاه قال: سألت عمر عن رجل أسلم على يدي (فعاقدني فمات) (١) قال: أنت أحق الناس بميراثه ما لم يترك وارثًا فإن (أبيت فهذا) (٢) بيت المال (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو الاشعث اپنے مولیٰ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ میں نے حضرت عمر سے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا جو میرے ہاتھ پر مسلمان ہوا تھا اور اس نے میرے ساتھ معاملہ کیا، اور پھر مرگیا، فرمایا کہ تم اس کے مال سے مستحق ہو جب کہ اس نے کوئی وارث نہ چھوڑا ہو، اگر تم انکار کرو تو یہ بیت المال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33737، ترقيم محمد عوامة 32236)
پچھلی حدیث → (32235) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32237)