☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32231
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32231
حدیث نمبر: 32231 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٣٢ - حدثنا عبد السلام عن خصيف عن مجاهد أن رجلًا أتى عمر فقال: إن رجلا أسلم علي يدي فمات وترك ألف درهم، (فتحرجت) (١) منها، فرفعتها إليك، فقال: أرأيت لو (جنى جناية) (٢) على من كانت تكون؟ قال، علي، قال، فميراثه لك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمر کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ ایک آدمی میرے ہاتھ پر اسلام لایا پھر مرگیا اور اس نے ایک ہزار درہم چھوڑے، میں اس سے پریشان ہوا اور آپ کے پاس لایا ہوں، آپ نے فرمایا اگر وہ کوئی جنایت کرتا تو اس کی ذمہ داری کس پر ہوتی؟ اس نے کہا کہ مجھ پر، فرمایا کہ پھر اس کی میراث بھی تمہارے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33732، ترقيم محمد عوامة 32231)
پچھلی حدیث → (32230) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32232)