☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32224
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32224
حدیث نمبر: 32224 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٢٥ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: قال علي: المنبوذ حر، فإن أحب أن يوالي الذي التقطه والاه، وإن أحب أن يوالي غيره والاه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
جعفر اپنے والد کے واسطے سے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ راستے میں پڑا ہوا بچہ آزاد ہے اگر وہ بچہ اس سے موالاۃ قائم کرنا چاہے جس نے ا س کو اٹھایا ہے تو کرلے، اور اگر دوسرے سے موالاۃ کرنا چاہے تب بھی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33725، ترقيم محمد عوامة 32224)
پچھلی حدیث → (32223) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32225)