☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32203
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32203
حدیث نمبر: 32203 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٠١ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن حماد بن سلمة عن قيس بن (سعد) (١) عن مجاهد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قیس بن سعد مجاہد سے اور عکرمہ بن خالد یزید بن عبد الملک سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ عورت اپنے شوہر کی غلامی کی حالت میں جو بچہ جنے اس کی ولاء ماں کے موالی کے لئے ہوگی اور جو باپ کی آزادی کی حالت میں جنے اس کی ولاء باپ کے موالی کے لیے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33701، ترقيم محمد عوامة 32203)
پچھلی حدیث → (32202) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32204)