حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: " صَلَّى بِنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ قَدْ رَفَعَهُ إِلَى صَدْرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن ابی ملیکہ نے ہمیں ایک کپڑے میں اس طرح نماز پڑھائی کہ اسے اپنے سینے تک اٹھا رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3234، ترقيم محمد عوامة 3220)