☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32192
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32192
حدیث نمبر: 32192 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٩٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن عروة عن أبيه أن مكاتبًا للزبير تزوج أم ولد لرافع بن خديج، قال: فولدت أولادًا ثم أعتق، فاختصم الزبير ورافع في ولائهم إلى عثمان فقضى بالولاء للزبير (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں حضرت زبیر کے ایک مکاتب نے حضرت رافع بن خدیج کی امّ ولد سے نکاح کیا، فرمایا کہ اس کے بعد اس نے بہت سے بچے جنے، پھر وہ آزاد ہوگیا، چناچہ حضرت زبیر اور رافع حضرت عثمان کے پاس فیصلہ لے کر گئے تو انہوں نے حضرت زبیر کے لئے ولاء کا فیصلہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33690، ترقيم محمد عوامة 32192)
پچھلی حدیث → (32191) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32193)