☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32188
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32188
حدیث نمبر: 32188 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٨٤ - حدثنا جرير عن منصور والأعمش عن إبراهيم عن عمر في المملوك تزوّج الحرة فتلد له أولادًا فيعتق، قال: يلحق به ولاء ولده (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم حضرت عمر سے اس غلام کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو آزاد عورت سے نکاح کرے اور اس کی اولاد پیدا ہو اور وہ آزاد ہوجائے، فرمایا کہ اس کے ساتھ اس کی اولاد کی ولاء ملائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33684، ترقيم محمد عوامة 32188)
پچھلی حدیث → (32187) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32189)