جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ مُؤْتَزِرًا بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن محمد بن عقیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر کو دیکھا کہ انہوں نے ایک کپڑے میں اس طرح نماز پڑھی کہ اسے بطور ازار کے باندھا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3230، ترقيم محمد عوامة 3216)