☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32154
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32154
حدیث نمبر: 32154 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر في الرجل يولد له الولدان (فينفي) (١) أحدهما، قال: يقر بهما جميعا، أو ينفيهما جميعا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عامر اس آدمی کے بارے میں فرماتے ہیں جس کے دو بچے پیدا ہوں اور وہ ایک کے نسب کی نفی کر دے، فرمایا کہ یا تو وہ دونوں کا اقرار کرے یا دونوں کی نفی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33642]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33642، ترقيم محمد عوامة 32154)
پچھلی حدیث → (32153) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32155)