☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32153
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32153
حدیث نمبر: 32153 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٤١ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم في أمة ولدت ثلاثة أولاد فادعا مولاها الأول والأوسط ونفى الآخر (قال) (١) : (هو كما قال) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم اس باندی کے بیان میں فرماتے ہیں جو تین بچے جنے اور اس کا مولیٰ پہلے اور درمیانے کے نسب کا دعویٰ کرے اور آخری کے نسب کی نفی کرے، کہ وہ اس طرح ہے جس طرح وہ کہہ رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33641]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33641، ترقيم محمد عوامة 32153)
پچھلی حدیث → (32152) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32154)