☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32151
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32151
حدیث نمبر: 32151 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٣٨ - (١) قال: ثنا أبو عوانة عن منصور عن إبراهيم في الرجل يدعي أخا أو أختا قال: ليس بشيء حتى يقروا جميعًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
منصور روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جو کسی بھائی یا بہن کے نسب کا اقرار کرے، کہ اس کے اقرار کی کوئی حیثیت نہیں یہاں تک کہ سب ورثاء اس کے بھائی ہونے کا اقرار کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33638]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33638، ترقيم محمد عوامة 32151)
پچھلی حدیث → (32150) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32152)