☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32150
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32150
حدیث نمبر: 32150 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٣٧ - حدثنا يحيى بن آدم عن شريك عن خالد عن ابن سيرين عن شريح في رجل أقر بأخ قال: بينته أنه أخوه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن سیرین روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے ایک بھائی کے نسب کا اقرار کیا تھا کہ اس کی گواہی یہ ہے کہ وہ اس کا بھائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33637]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33637، ترقيم محمد عوامة 32150)
پچھلی حدیث → (32149) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32151)