☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32138
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32138
حدیث نمبر: 32138 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٢٤ - حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في (المرأة تلد) (١) ولم يستهل قال: إذا تحرك فعلم أن حركته من حياة وليس من اختلاج ورث، (وإن) (٢) كان إنما حركته اختلاج وليست من حياة لم يورث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عمرو حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں کہ جو عورت بچہ جنے اور وہ بچہ آواز نکالے تو اس کا حکم یہ ہے اگر وہ حرکت کرے اور اس کے بارے میں یہ معلوم ہو کہ اس کی حرکت زندگی کی وجہ سے ہے اختلاج کی وجہ سے نہیں تو اس کو وارث بنایا جائے گا، اور اگر اس کی حرکت اختلاج کی وجہ سے ہو، زندگی کی وجہ سے نہ ہو تو اس کو وارث نہیں بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33624، ترقيم محمد عوامة 32138)
پچھلی حدیث → (32137) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32139)