☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32133
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32133
حدیث نمبر: 32133 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦١٩ - حدثنا أبو الأحوص عن عبد اللَّه بن شريك عن بشر بن غالب قال: لقي ابن الزبير الحسين بن علي فقال: (يا أبا) (١) عبد اللَّه أفتنا في المولود يولد في الإسلام؟ قال: وجب عطاؤه ورزقه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
بشر بن غالب کہتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے ملے اور ان سے کہا: اے ابو عبد اللہ! ہمیں اس بچے کے بارے میں مسئلہ بیان کریں جو اسلام میں پیدا ہو، آپ نے فرمایا اس کو دینا اور وارث بنانا واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33619، ترقيم محمد عوامة 32133)
پچھلی حدیث → (32132) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32134)