☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32108
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32108
حدیث نمبر: 32108 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٩٤ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: إذا مات الصبي وأحد أبويه مسلم، قال: يرثه المسلم منهما دون الكافر منهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یونس روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ جب بچہ مرجائے اور اس کے والدین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو تو اس کا وارث مسلمان ہوگا نہ کہ کافر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33594]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33594، ترقيم محمد عوامة 32108)
پچھلی حدیث → (32107) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32109)