☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32107
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32107
حدیث نمبر: 32107 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٩٣ - حدثنا يعلى عن يحيى بن سعيد عن إسماعيل بن أبي حكيم أن عمر بن عبد العزيز أعتق عبدًا له نصرانيًا فمات، فجعل (ميراثه) (١) في بيت المال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اسماعیل بن ابی حکیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے اپنا ایک نصرانی غلام آزاد کیا پھر وہ مرگیا تو آپ نے اس کی میراث بیت المال میں رکھ دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33593، ترقيم محمد عوامة 32107)
پچھلی حدیث → (32106) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32108)