☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32102
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32102
٣٣٥٨٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل عن الشعبي عن عبد اللَّه بن معقل قال: ما رأيت قضاء بعد قضاء أصحاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أحسن من قضاء قضى به معاوية في أهل الكتاب، قال: نرثهم ولا يرثوننا، كما يحل لنا النكاح فيهم، ولا يحل لهم النكاح فينا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
عبد اللہ بن معقل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ کے فیصلے کے بعد کوئی فیصلہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فیصلے سے زیادہ بہتر نہیں دیکھا جو انہوں نے اہل کتاب کے بارے میں فرمایا تھا کہ ہم ان کے وارث ہوں گے اور وہ ہمارے وارث نہ ہوں گے، جیسا کہ ہمارے لئے ان کی عورتوں سے نکاح حلال ہے اور ان کے لئے ہماری عورتوں سے نکاح حلال نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33588، ترقيم محمد عوامة 32102)
← Previous Hadith (32101) Back to Bab Next Hadith → (32103)