٣٣٥٨٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن (أبي) (١) حكيم عن عبد اللَّه بن بريدة عن يحيى بن يعمر عن أبي الأسود الدئلي قال: كان معاذ باليمن فارتفعوا إليه في يهودي مات وترك أخاه مسلما، فقال معاذ: إني سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إن الإسلام يزيد ولا ينقص فورثه" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
ابو الاسود دیلی فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ یمن میں تھے کہ لوگ ان کے پاس ایک یہودی کا مسئلہ لے کر آئے جس نے مرتے ہوئے اپنا ایک مسلمان بھائی وارث چھوڑا تھا، حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں نے رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے، کہ بیشک اسلام بڑھتا ہے اور کم نہیں ہوتا اس کے بعد آپ نے اس مسلمان کو اس کا وارث بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33587]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33587، ترقيم محمد عوامة 32101)