☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32089
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32089
حدیث نمبر: 32089 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٧٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان وشعبة عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب (أن) (١) الأشعث بن قيس ماتت عمة له مشركة يهودية فلم يورثه (عمر منها) (٢) ، وقال: يرثها أهل دينها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
طارق بن شہاب فرماتے ہیں، کہ اشعث بن قیس کی ایک مشرکہ یہودیہ پھوپھی فوت ہوگئی، چناچہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو اس کے مال کا وارث نہیں بنایا، اور فرمایا اس کے وارث اس کے دین کے لوگ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33573، ترقيم محمد عوامة 32089)
پچھلی حدیث → (32088) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32090)