☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32071
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32071
حدیث نمبر: 32071 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٥٤ - حدثنا يحيى بن أدم عن زهير عن الحسن بن الحر عن الحكم قال: حدثني أن ولد الزنا لا يرثه الذي يدعيه ولا يرثه المولود.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حسن بن حُر روایت کرتے ہیں کہ حضرت حکم نے مجھے یہ بیان کیا، کہ ولد الزنا کا وہ آدمی وارث نہیں ہوسکتا جو اس کے نسب کا اقرار کرے، اور نہ وہ ولد الزنا اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33554، ترقيم محمد عوامة 32071)
پچھلی حدیث → (32070) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32072)