☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32060
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32060
حدیث نمبر: 32060 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٤٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن علي في رجل قتل أمه (فقال) (١) : إن كان خطأ ورث، وإن كان عمدا لم يرث (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یحییٰ بن ابی کثیر روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنی ماں کو قتل کردیا تھا، کہ اگر اس نے غلطی سے قتل کیا ہے تو وہ وارث ہوگا، اور اگر جان بوجھ کر قتل کیا ہے تو وارث نہیں ہوگا۔ وکیع فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر قتل کرنے والا اور بھول کر قتل کرنے والا دونوں دیت کے وارث ہوں گے نہ مال کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33542، ترقيم محمد عوامة 32060)
پچھلی حدیث → (32059) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32061)