☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32058
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32058
حدیث نمبر: 32058 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٤٠ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن جريج عن عطاء قال: إن قتله خطأ (ورثه) (١) من ماله، ولم يرث من ديته، وإن قتله عمدا لم يرث من ماله ولا من ديته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن جریج حضرت عطاء سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ اگر قاتل غلطی سے قتل کرے تو وہ میت کے مال سے وارث ہوگا لیکن میت کی دیت سے وارث نہیں ہوگا، لیکن اگر جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کے مال کا وارث ہوگا نہ اس کی دیت کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33540، ترقيم محمد عوامة 32058)
پچھلی حدیث → (32057) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32059)