☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32057
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32057
حدیث نمبر: 32057 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٣٩ - حدثنا ابن أبي (غنية) (١) عن أبيه عن الحكم قال: إذا قتل الرجل ابنه أو أخاه لم يرثه، وورثه أقرب الناس بعده.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو غنیّہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت حکم نے فرمایا، کہ جب کوئی آدمی اپنے بیٹے یا بھائی کو قتل کر دے تو وہ اس کا وارث نہیں ہوگا، اس کے علاوہ جو آدمی میت سے زیادہ قریب ہو وہ اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33539، ترقيم محمد عوامة 32057)
پچھلی حدیث → (32056) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32058)