☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32054
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32054
حدیث نمبر: 32054 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٣٦ - حدثنا حماد بن مسعدة عن ابن أبي ذئب عن عبد الواحد بن أبي عون قال: قال محمد بن جبير: القاتل عمدًا لا يرث من الدية ولا من غيرها شيئًا، والقاتل خطأ لا يرث من الدية شيئًا، ويرث من غيرها إن كان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عبد الواحد بن ابی عون فرماتے ہیں کہ محمد بن جبیر نے فرمایا کہ جان بوجھ کر قتل کرنے والا دیت اور دوسرے مال کا وارث نہیں ہوگا، اور غلطی سے قتل کرنے والا دیت کا وارث تو نہیں ہوگا البتہ اگر دوسرا مال موجود ہو تو اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33536، ترقيم محمد عوامة 32054)
پچھلی حدیث → (32053) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32055)