☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32040
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32040
حدیث نمبر: 32040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٢٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا مسعر عن أبي الصباح موسى بن أبي كثير قال: سمعت سعيد بن المسيب يقول: المرتدون نرثهم ولا يرثوننا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
موسیٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہم مرتدین کے وارث ہوں گے اور وہ ہمارے وارث نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33522، ترقيم محمد عوامة 32040)
پچھلی حدیث → (32039) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32041)