☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32039
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32039
حدیث نمبر: 32039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٢١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن موسى بن أبي كثير قال: سألت سعيد بن المسيب عن ميراث المرتد، هل يوصل؟ قال: ما يوصل، قلت: يرثه بنوه؟ قال: نرثهم ولا يرثوننا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
موسیٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب سے مرتد کی میراث کے بارے میں پوچھا کہ کیا اس کو ملایا جائے گا؟ انہوں نے پوچھا کہ ملانے کا کیا مطلب ہے؟ میں نے کہا کہ کیا ان کے بیٹے اس کے وارث ہوں گے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم ان کے وارث ہوں گے اور وہ ہمارے وارث نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33521، ترقيم محمد عوامة 32039)
پچھلی حدیث → (32038) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32040)