☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32032
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32032
حدیث نمبر: 32032 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥١٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا الحكم بن عطية قال: سألت الحسن عن الحميل يقيم البينة أنه أخوه، قال: يرثه في كتاب اللَّه: ﴿ (وَأُولُو) (١) الْأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَى بِبَعْضٍ فِي كِتَابِ اللَّهِ﴾ [الأنفال: ٧٥] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حکم بن عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے اس بچے کے بارے میں سوال کیا جو اس بات پر گواہی لے آئے کہ وہ مرنے والے کا بھائی ہے آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے فیصلے کے مطابق وہ اس کا وارث ہوگا، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں { وَأُولُوا الأَرْحَامِ بَعْضُہُمْ أَوْلَی بِبَعْضٍ فِی کِتَابِ اللہِ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33514، ترقيم محمد عوامة 32032)
پچھلی حدیث → (32031) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32033)