☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32031
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32031
حدیث نمبر: 32031 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥١٣ - حدثنا عبد الرحيم بن عبد الرحمن المحاربي قال: ثنا زائدة بن قدامة قال: ثنا أشعث بن أبي الشعثاء قال: أقرت امرأة من (١) محارب (جليبة) (٢) بنسب أخ لها (جليب) (٣) فورثه (عبد الرحمن) (٤) بن عتبة من أخته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اشعث بن ابو الشعشاء فرماتے ہیں کہ قبیلہ محارب کی ایک عورت نے جو بچپن میں دارالکفر سے لائی گئی تھی اپنے ایک بھائی کے نسب کا اقرار کیا جو دارالکفر سے لایا گیا تھا چناچہ حضرت عبد الرحمن بن عتبہ نے اس بھائی کو اس کی بہن کا وارث بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33513، ترقيم محمد عوامة 32031)
پچھلی حدیث → (32030) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32032)