☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32029
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32029
حدیث نمبر: 32029 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥١١ - حدثنا ابن إدريس عن أشعث عن الشعبي قال: إذا كان نسبًا معروفًا موصولًا ورث -يعني الحميل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اشعث روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ جب دارالکفر سے لائے جانے والے بچوں کا نسب معروف ہو اور اس کی بنیاد پر تعلقات رکھے جاتے ہوں تو وہ وارث ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33511، ترقيم محمد عوامة 32029)
پچھلی حدیث → (32028) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32030)