☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32028
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32028
حدیث نمبر: 32028 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: قال عمر: كل نسب (يتواصل) (١) عليه في الإسلام فهو وارث موروث (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہر وہ نسب جس کی بنیاد پر اسلام میں صلہ رحمی کی جاتی ہے اس کی بنیاد پر لوگ وارث ہوں گے اور اسی بنیاد پر دوسروں کو ان کا وارث بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33510، ترقيم محمد عوامة 32028)
پچھلی حدیث → (32027) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32029)