☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32021
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32021
حدیث نمبر: 32021 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٠٣ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين قالا: ما يورث (الحميل) (١) إلا ببينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ہشام روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن اور ابن سیرین فرماتے ہیں کہ دارالکفر سے لائے جانے والے بچوں کو گواہوں کے بغیر وارث نہیں بنایا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33503، ترقيم محمد عوامة 32021)
پچھلی حدیث → (32020) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32022)