☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32014
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32014
حدیث نمبر: 32014 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٩٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن (شباك) (١) عن الشعبي عن علي في الخنثى قال: يورث من قبل مباله (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شعبی خنثٰی کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ اس کے وارث ہونے میں اس کے پیشاب کے راستے کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33495، ترقيم محمد عوامة 32014)
پچھلی حدیث → (32013) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32015)