☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32011
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32011
حدیث نمبر: 32011 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٩٢ - حدثنا حفص عن (عمرو) (١) عن الحسن قال: ولد الزنا بمنزلة ابن الملاعنة، أو ابن الملاعنة بمنزلة ولد الزنا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عمرو راوی ہیں کہ حضرت حسن نے فرمایا کہ حرامی بچے کا وہی حکم ہے جو لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا حکم ہے، یا یہ فرمایا کہ لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا وہی حکم ہے جو حرامی بچے کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33492، ترقيم محمد عوامة 32011)
پچھلی حدیث → (32010) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32012)