☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32007
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32007
حدیث نمبر: 32007 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٨٨ - حدثنا عبد السلام عن الحارث بن (حصيرة) (١) عن زيد بن وهب قال: لما (رجم) (٢) علي المرأة، قال لأهلها: هذا ابنكم ترثونه ولا (٣) يرثكم، وإن (جنى جناية) (٤) فعليكم (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
زید بن وھب فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عورت کو سنگسار کیا تو اس عورت کے ورثاء کو فرمایا کہ یہ تمہارا بیٹا ہے، تم اس کے وارث ہو گے اور وہ تمہارا وارث ہوگا، اور اگر یہ کوئی جر م کرے تو اس کا تاوان تم پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33488، ترقيم محمد عوامة 32007)
پچھلی حدیث → (32006) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32008)