☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31992
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31992
حدیث نمبر: 31992 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٧١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي حصين أن قوما غرقوا على جسر (منبج) (١) فورث عمر بعضهم من بعض، قال سفيان: (فقلت) (٢) لأبي حصين: من الشعبي سمعته؟ قال: نعم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ا بو حَصِین فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ ”منبج“ شہر کے پل پر سے ڈوب گئے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو ایک دوسرے کا وارث بنادیا، سفیان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو حصین سے پوچھا کہ کیا آپ نے یہ بات حضرت شعبی سے سُنی ہے؟ فرمایا: جی ہاں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33471، ترقيم محمد عوامة 31992)
پچھلی حدیث → (31991) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31993)